مندرجات کا رخ کریں

قومی نشان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قومی نشان (National coat of arms) ایک خود مختار ریاست کی ایک نقابتی علامت ہے۔[1] ایک قومی پرچم عام طور پر سرکاری عمارات، کشتیوں اور عام لوگوں کی طرف سے استعمال کیا جاتا ہے، جبکہ قومی نشان سربراہ ریاست، پارلیمانی عمارتوں یا دیگر حکومتی اداروں میں استعمال ہوتا ہے۔

قومی نشان

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Gert Oswald (1984)۔ "Staatswappen"۔ Lexikon der Heraldik (بزبان الألمانية)۔ Mannheim/Vienna/Zurich: Bibliographisches Institut۔ صفحہ: 375۔ ISBN 3-411-02149-7